Add To collaction

27-May-2022 تحریری مقابلہ دل کے خیا لات

دل کے خیالات  ۔

یہ جو دل ہوتا ہے نہ اس میں کئی طرح کے خیالات سماۓ ہوتے ہیں۔ جن میں کچھ بہت خوبصورت ہوتے ہیں اور کچھ با ظاہر خوبصورت ہوتیں اور جو باظاہر خوبصورت ہوتے ہیں دراصل یہ ہمیں گناہوں کی ایسی بستی متعارف کرواتے ہیں۔ جہاں سے راہِ واپسی بڑی مشکل ہو جاتی اور بعض دفع جیسے نا ممکن ۔ پھر ہم یوں ہی سراب کے پیچھے پیچھے بھاگتے بھاگتے خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں اور یہ باظاہر خوبصورت خیالات وہ ہیں جو ہیمں اللہ سے دور لے جا کر برائی کی طرف راغب کر دیتے ہیں جو ہیمں آخرت سے غافل کر کے مکمل دنیا میں مگن کر دیتے ہیں اور یہ دنیا تو صرف دھوکے کا نام ہے یہاں کچھ حدود مقرر کر دی گئی ہیں اگر چہ ان حدود سے نکل کر کچھ حاصل کر لینے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ صرف ہمارا خسارہ ہوتا ہے اسلیے ان خیالات کو اپنے دل و دماغ سے ہر ممکن کوشش کر کے نکال دیں جو ہیمں برائی کی طرف راغب کریں جو ہمیں خالق حقیقی سے دور لے جائیں اپنے نفس کو مار کر اللہ کی خوشنودی حاصل کریں  ۔اور بے شک ہمارے اللہ نے نیک اعمال کے نتیجے میں جنت لکھ دی ہے ہمارے لیے ✨

   3
2 Comments

Raziya bano

27-May-2022 07:02 AM

👍👍👍👍

Reply

Arshik

27-May-2022 05:29 AM

👌👌👌👌💓

Reply